X

English اردو

ضمانت

ضمانت

واپس

Branches

ضمانت

کرم سرامکس لمیٹڈ یہ ضمانت دیتا ہے کہ تمام مینوفیکچر کردہ پروڈکٹس خریداری کی تاریخ سے ایک سال کی مدت کیلئے ہر قسم کے نقص سے پاک ہوگی اور نقص کی تصدیق پروڈکٹ میں شارٹ فال کے تحت کی جائے گی جوکہ کرم سرامکس کی تفصیلات میں درج ہوگی اور وہ پروڈکٹ کے لٹریچر میں موجود ہوگی ۔ انڈسٹری میں اس کا معیار اور نیشنل انڈسٹری پروٹوکول کے حوالے سے درج ہوگا۔ یہ ایک سالہ ضمانت میں اضافہ ہوسکتا ہے اور قانون کے تحت اس میں زیادہ سے زیادہ کسی بھی قسم کی قانونی تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ کسٹمر کی جانب سے غلط استعمال بشمول غفلت ، طبعی یا کیمیکل کے اجزاء کے حوالے سے اس ضمانت میں کور نہیں کیا گیا ہے۔ 

تنصیبی نقائص بھی اس ضمانت میں کور نہیں کئے گئے ہیں اور تمام ضمانت کے کلیمز فوری طور پر کئے جائیں۔ نقص معلوم ہونے کے 30 دن کے اندر اگر اس کی رپورٹ نہیں کی گئی تو یہ ضمانت کی خلاف ورزی ہوگی۔ تمام پروڈکٹس کا تنصیب سے قبل معائنہ کرناچاہئے اور تنصیب سے قبل کوئی بھی نقائص یا دیگر معاملات کے حوالے سے اس ضمانت کی خلاف ورزی تصور کی جائے گی۔

New
Arrivals